تین لاکھ سے زائد غیر قانونی رکشوں اور عید الفطر کی آمد کے باعث شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے جگہ جگہ اور ٹریفک بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید ترین مشکلات درپیش آرہی ہیں، ٹریفک پولیس شہر میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے جی ٹی روڈ،پشاور کینٹ،یونیورسٹی روڈ،اندرون شہر پشاور سمیت مختلف مقامات پر ٹریفک کا نظام شدید ترین متاثر ہو کر رہ گیا گاڑیوں کی لین مختلف مقامات پر لگنے کے باعث جی ٹی روڈ پر بھی ٹریفک شدید متاثر ہو کر رہ گیا۔ایمبولینس گاڑیاں بھی رش میں پھنس گئی تھی غیر قانونی رشکوں اور جگہ جگہ تجاوزات کے باعث پیدل شہریوں کو بھی شدید ترین مشکلات درپیش ائی عید کی خریداری کے باعث پشاور کین میں ٹریفک کا نظام مکمل متاثر ہو کر رہ گیا عید کے خریداری کے سلسلے میں تیزی اگئی ہے
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00