صوبائی حکومت نے میٹروپولیٹن کے ریٹائر ملازمین کو پنشن بقایا جات کی ادائیگی کے لیے نو کروڑ 96 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دی ہے ملازمین کو پینشن کی ادائیگی کا سلسلہ اج سے شروع ہو جائے گا جبکہ سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کر دی گئی ہے فائنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کیپیٹل میٹروپولیٹن کو پینشن کی مد میں نو کروڑ 96 لاکھ سات ہزار روپے کے فنڈز جاری کر دی ہے ملازم کو پینشن کی ادائیگی کے حوالے سے مشکلات درپیش ا رہی تھی جس پر صوبائی حکومت نے فنڈز جاری کر دی ہے
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00