عید الفطر قریب آتے ہی طلاق یافتہ جوڑوں کے بچوں کی خصوصی عید ملاقاتیں شروع ہو گئی ہے فیملی کورٹس کی اجازت کے بعد بچھڑے ہوئے بیٹوں اور بیٹیوں سے والدین خصوصی ملاقاتیں کر رہے ہیں ان ملاقاتوں میں انتہائی رفت امیز مناظر بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں طلاق شدہ جوڑے ملاقاتوں کے لیے بچوں کی دادی نانی ماموں۔خالہ کہ ہمراہ اتے ہیں بچھڑے والدین نے بچوں کے لیے بڑی تعداد میں یہ تحائف لا رہے ہیں اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات بھی کیے گئے ہیں ملاقاتیں روزانہ کی بنیادوں پر ہو رہی ہے اور درجنوں طلاق شدہ جوڑے بچھڑے بچوں سمراقاتیں کر رہے ہیں
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00