پشاور سمیت صوبے بھر میں رواں سال کے دوران پولیس پر ہونے والے 68 حملوں میں 26 اہلکار شہید جبکہ 30 زخمی ہوئے ہے جنوری کے مہینے میں 29 ،فروری میں 24 حملے ہوئے اور اب تک 15 پولیس اہلکار اور افسران شہید ہو چکے ہیں پولیس رپورٹ کے مطابق پولیس کی جانب سے جوابی کاروائیوں کے نتیجے میں 69 دہشت گرد بھی مارے جا چکے ہیں دہشت گردی کے حملوں میں پولیس کی 10 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے پشاور سمیت صوبے بھر میں رمضان المبارک کے دوران پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے شہید ہونے والوں میں کانسٹیبل سے انسپکٹر رینگ تک کے افسران شامل ہیں ۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00