جماعت اسلامی کا غزہ پر بمباری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سیکیورٹی صورتحال کے باعث پشاور میں امریکی قونصلیٹ کے ارد گرد امن و امان کی صورتحال کے باعث پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی ہے جبکہ جماعت اسلامی کے احتجاج کے باعث امن چوک بند ہو گیا امن چوک کی بندش کے باعث ٹریفک کا نظام شدید ترین متاثر ہو کر رہے گیا یونیورسٹی روڈ۔پشاور سٹی اور کینٹ کی طرف انے والے راستوں کی بندش سے مسافروں کو شدید ترین مشکلات درپیش ائی امن چوک میں جماعت اسلامی کے احتجاج کے باعث گاڑیوں کے لینے لگ گئی جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطین پر بمباری کے خلاف امریکی قونصلیٹ کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا تو ہم انتظامیہ نے سیکیورٹی صورتحال کے باعث قونصلیٹ کے سامنا احتجاج کرنے پر پابندی عائد کر دی تھی اور بڑے بڑے بلاکس سیکیورٹی کے حوالے سے رکھ دی تھے جماعت اسلامی کی جانب سے پشاور کینٹ سے احتجاجی ریلی نکالی اور امن چوک تک احتجاج کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ فلسطین پر ظلم اور جبر ہو رہا ہے مظلوم فلسطینیوں پر افطاری اور سحری کے دوران بمباری ہو رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر