پشاور میں جیب کتروں کی عید شروع ہو گئی ہے بازاروں،رش والے مقامات،بی آر ٹی اسٹیشنز،تجارتی مراکز میں خواتین اور مرد جیب تراش موجود ہوتے ہیں بیشتر شہری واردات کے بعد تھانہ میں جا کر رپورٹ نہیں کرواتے۔رات کے اوقات کار میں بازاروں میں رش بڑھنے کے ساتھ ہی جیب تراش بھی میدان میں ا چکے ہوتے ہیں پولیس کی جانب سے قومی کارڈ یا دیگر کاغذات کی گمشدگی کے روزنامچہ رپورٹ کر رہے ہیں جس پر اگے ہوتی ہے مختلف گروپس افطاری کے اوقات کار اور مختلف اوقات کار کے دوران مردوں اور خواتین کے ساتھ ساتھ طالبات کو بھی شکار بناتی ہے جیب تراش بی ار ٹی کی گاڑیوں کے دروازوں پر گڑے ہوتے ہیں جبکہ تنخواہوں والے دن بازاروں میں یہ گروہ سب سے زیادہ سرگرم ہوتا ہے رمضان المبارک کا اخری عشرہ شروع ہونے کے ساتھ شہر میں یومیہ درجنوں واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00