اداکارہ بشریٰ انصاری نے خوشحال زندگی گزارنے کا طریقہ بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے زندگی میں خوش حال رہنے کا طریقہ بتادیا۔

بشریٰ انصاری رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایک نجی ٹی وی سے نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن کررہی ہیں جس میں انہوں نے اداکار احسن خان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے زندگی میں خوش رہنے کا طریقہ بتایا۔

احسن خان نے یہ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ جو کچھ آپ کے پاس ہے اس پر خوش رہنا چاہیے اور جو کچھ آپ کے پاس نہیں ہے اس کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر