نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیلئے قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

دہشت گردی کے واقعات اضافے کے بعد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے لیے نئی سخت ترین پالیسی بنانے پر کام شروع ہو گیا ہے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے حوالے سے سخت ترین فیصلے متوقع ہے۔قبائلی علاقہ جات اور ملاکنڈ ڈویژن سمیت مختلف علاقوں میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے بارے میں رجسٹریشن کر کے ان کی عدد و شمار اکٹھی کی گئی ہے وفاقی حکومت کی جانب سے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو کوئی رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق نان کسٹم پیڈ گاڑیوں دہشت گردی کے واقعات میں استعمال ہونے کے بعد مزید سخت ترین اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے صوبے میں موجود نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی کاروبار کرنے والے افراد کی تفصیلات دوبارہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو بھجوا دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر