پشاورکے نواحی علاقے خدرہ خیل بخشی پل میں چھ سال سے جاری قتل مقاتلہ کی خونی خطرناک دشمنی عمائدین علاقہ کی سر توڑ کوششوں سےچھ سال دوستی میں تبدیل کردی گئی سابق ایم پی اے اور پی پی کے رہنماملک طہماش خان کے حجرہ میں فریقین بغل گیر ہوکر ایک دوسرے کو معاف کرتے ہوۓآئندہ بھائیوں کی طرح رہنے کا عہد کیا ہے اس سلسلے میں ملک طہماش خان کے حجرہ میں جرگہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں جرگہ ممبران ملک طہماش خان ۔سابق ناظم ملک نصیر خان ممتاز عالم دین نعیم خان ملک جمیل ملک یوسف الحاج اعجاز خان اور دیگر ارکان کے علاوہ خدرہ خیل اور ملحقہ علاقوں کے مغززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر فریق اول اسد مولانا صیب . ملک عابد,ناظم ملک فردوس فریق دوم ملک شفیع ،ملک زاھد ،ملک فرزند علی ناظم اور فریق سوم فضل امین ۔ارشد خان وغیرہ کے درمیان ملکانہ کے تنازعہ پر 6سال سے قابل دشمنی جرگہ ممبران کی ایک سال سے جاری کوششوں کے سبب دوستی میں تبدیل کر دی گئی جرگہ ممبران نے قرآن مجید پر حلف لیکر فریقین کو بغل گیر کرکے شیرو شکر کردیا جنہوں نے آئیندہ بھائیوں کی طرح رہ کر عوام کی خدمت کرنے کا عہد کی
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00