پشاور میں کیمیکل ڈور اور پتنگوں کی کاروبار کو بریک نہ لگ سکی کیمیکل ڈور سے یونیورسٹی روڈ پر جواں سال نوجوان شدید زخمی ہو گیا پشاور سے کیمیکل ڈورز اور پتنگوں کی سپلائی اسلام اباد۔راولپنڈی لاہور سمیت مختلف پنجاب کے شہروں کو ہو رہی ہے پشاور میں خطرناک کیمیکلز کے ڈورز کی تیاری رنگ روڈ سمیت اندرون شہر مختلف مقامات پر جاری ہے جبکہ پتنگوں کی سب سے بڑی مارکیٹ اندرونی شہر موجود ہے طلبا کی سکولوں سے امتحانات کے بعد تعطیلات ہونے پر بچوں کی بڑی تعداد پتنگ بازی کر رہی ہے پشاور میں روزانہ درجنوں بچے اور نوجوان پتنگ بازی کا نشانہ بند رہے ہیں سڑکوں پر حادثات۔گھروں میں حادثات رونما ہو رہے ہیں تا ہم انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیار کر لی ہے پشاور میں انتظامی نامی کوئی چیز موجود ہی نہیں ہے پشاور سے خطرناک کیمیکلز کے ڈورز صوبے کو سپلائی کرنے کے ساتھ ساتھ پنجاب کو بھی سپلائی ہو رہے ہیں پشاور میں خطرناک کیمیکل سے بنی ہوئی ڈور کی خرید و فروخت شہر کے مختلف مقامات پر ہو رہی ہے خطرناک کیمیکل کی ڈور کے استعمال سے پتنگ بازوں کے ہاتھوں کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00