سینٹرل جیل کے قریب کئی سو سال پرانی قبر کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم سیکیورٹی صورتحال کے باعث یہ عمل رات کے اوقات کار میں کیا جائے گا جب کہ گزشتہ روز درجنوں شہری قبر کو دیکھنے کے لیے پہنچ گئے جس پر پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔اوقا ف ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پلازہ بنانے کے لیے کھدائی کا کام گزشتہ روز شروع کیا گیا تھا اور کھدائی کے دوران کہیں سو سال پرانی قبر دریافت ہوئی ہے جبکہ دوسری طرف کنٹونمنٹ بورڈ کے حکام بھی پہنچ گئے ہیں اور اس بارے میں رپورٹ طلب کی ہے غیر قانونی تعمیراتی سرگرمیوں کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے اوقات ڈیپارٹمنٹ کی جائیدادوں کو بھاری کرائے پر فروخت کیا گیا ہے جبکہ ان میں ان کی کہیں ملازمین بھی ملوث پائے گئے ہیں تا ہم ان کے خلاف کاروائی نہیں ہو رہی ہے۔ذرائع کے مطابق قبر کی منتقلی کے لیے مذہبی شخصیات سے بھی رابطہ کیا گیا ہے اور باہمی مشاورت کے بعد یہ عمل شروع کر دیا جائے گا
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00