گوشت کا مصنوعی بحران،قیمت میں اچانک اضافہ

رمضان سے قبل مصنوعی گوشت کا بحران پیدا ہو گیا ہے انتظامیہ کی جانب سے 800 روپے اور 950 روپے فی کلو گوشت فروخت کرنے کے احکامات پر عمل درامد نہیں ہو سکا جمعہ کے روز شہر بھر کے مختلف بازاروں میں گوشت کی دکان پر گوشت دستیاب نہیں تھا جبکہ مردہ مرغیوں کی فروخت میں اضافہ ہوا تھا گوشت سمیت مختلف گوشت کی اشیا کی خرید و فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا بازاروں میں بدترین رش رہا جس کے باعث مختلف بازاروں میں ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہو کر رہے گا شہریوں کو شدید ترین مشکلات امد و رفت میں ہوئی گاڑیوں کی رش کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں بھی طے نہ ہو سکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر