ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت کھیلی جارہی 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کے تیسرے دن پہلے ڈیڑھ گھنٹے میں پاکستان کے بقیہ سات کھلاڑی سکور میں 48رنز کا اضافہ کر گیے اور پوری ٹیم 157رنز پر آوٹ ہوگی۔ویسٹ انڈیز کو پہلا ٹسٹ جیتنےکے لیے 251رنز کا ہدف ملا۔تین وکٹ کے نقصان پر 109رنز سے پاکستان نے دوسری اننگزکا آغازکیالیکن دو رنزکے اضافے پر دو وکٹیں سعودشکیل اور محمد رضوان پویلین لوٹ گیے۔دونوں نےدو دو رنزبنایے۔ اس کےبعدکویی پاٹنرشپ نہیں بنی۔آغا سلمان 14,نعمان علی 9اور ساجد خان نے پانچ رنز بنایے۔جومل وریکین نے کیریر بیسٹ بولنگ کی اور 32رنز دیکر سات کھلاڑیوں کو آوٹ کیا