پشاور میں میڈیکل سٹورز اور بڑے بڑے مزید کاروباری مراکز کو پی او ایس سسٹم کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے پشاور شہر میں درجنوں میڈیکل سٹورز اس وقت پی او ایس سسٹم کے ساتھ منسلک نہیں ہے میڈیکل سٹورز کو پی او ایس سسٹم کے ساتھ منسلک کرنے کے فیصلے کے پیش نظر ذرائع کے مطابق شہر بھر کے تمام میڈیکل سٹورز کی تفصیلات مرتب کی گئی ہے بڑے بڑے میڈیکل سٹورز اور چھوٹے چھوٹے میڈیکل سٹورز۔اس کے علاوہ میڈیکل حالات فروخت کرنے والے سٹورز کو بھی پی او ایس سسٹم کے ساتھ منسلک کیا جا رہا ہے شہر کے بعض بڑے بڑے میڈیکل سٹورز پی او ایس سسٹم کے ساتھ منسلک ہے تاہم سینکڑوں میڈیکل سٹورز تاحال پی ایس سسٹم سے منسلک نہیں ہے زرائع نے بتایا ہے کہ جو بڑے بڑے کاروباری مراکز کو بھی پی او ایس سسٹم کے تحت منسلک کیا جا رہے ہیں