انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ہوئی۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 61 پیسے  پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed