بڈھ بیر ‘ خاتون نے قتل سے کچھ دیر قبل بچے کو جنم دیا

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں حاملہ خاتون سمیت 2 افراد کے قتل کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق خاتون حاملہ تھی، جس نے موت سے کچھ دیر قبل زخمی حالت میں بچے کو جنم دیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق دوپہر دیور نے بھابی اور ہمسائے کو قتل کیا تھا، مقتولہ کے بچے کو اس کے خاندان کے حوالے کیا گیا۔حکام کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر خود پر بھی فائرنگ کی تھی، ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں، جسے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed