شادی ہالوں کی ٹیکسز سے متعلق تفصیلات سے طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پشاور سمیت صوبے بھر میں شادی ہال کی ٹیکسز کے بارے میں تفصیلات طلب کر لی ہے شادی ہالوں میں رواں سال کے دوران ہونے والی تقریبات کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے جبکہ شادی ہالوں سے دہرا ہولڈنگ ٹیکسز کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق رواں سال کے دوران جمع کی جانے والے مختلف صوبائی محکموں کو ٹیکسز کے بارے میں بھی تفصیلات طلب کی گئی ہے اب تک بند ہونے والے شادی ہال کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہے بعض شادی ہالز فی مہمان کے حساب سے اخراجات وصول کر رہے ہیں ان کے بارے میں بھی تفصیلات طلب کی گئی ہے ذرائع کے مطابق مختلف شادی ں الوں میں اہم ترین شخصیات۔بڑی بڑی تاجروں کی شادی بیاہ وغیرہ کی تفصیلات بھی طلب کی ہے جنہوں نے ٹیکس کی ادائیگی نہیں کی ہے تا ہم شادی بیاہ وغیرہ کی تقریبات میں لاکھوں روپے کے حراجات کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed