2024ء خیبر پختونخوا کیلئے انتشار کا سال رہا

سال رفتہ صوبے میں سیاسی انتشار کا سال رہا صوبے میں سب سے زیادہ احتجاج پی ٹی ائی کی جانب سے کیاگیا،صوبائی اسمبلی میں رواں سال کے دوران اپوزیشن اور حکومتی اراکین سراپا احتجاج رہے صوبائی اسمبلی میں احتجاج کا سلسلہ سارا سال جاری رہا احتجاج کے دوران لڑائی جھگڑے بھی اسمبلی کے اندر ہوئے سیاسی گرم گرمی اسمبلی کے اندر اور باہر رہی اسمبلی کا ایک اجلاس اس کا خرچہ سرکاری ڈیٹا کے مطابق دو سے تین لاکھ روپے میں پڑتا ہے اسمبلی اجلاس میں کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس ملتوی کیا گیا رات نو بجے بی اجلاس طلب کیا گیا رات 11 بجے تک اسمبلی کا اجلاس جاری رہا صوبائی اسمبلی کی اجلاس میں مجموعی طور پر درجنوں قراردادی پیش کی گئی جس کی منظوری دی گئی قانون سازی کے حوالے سے اہم بل پیش کیے گئے سیاسی تنازعات کے باعث بعض اہم قانون سازی التوا کا شکار ہوئی صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں وفاق کے خلاف قراردادی بھی پاس ہوئی ختم ہونے والا سال صوبے میں سیاسی طور پر انتہائی گرم گرم رہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed