علی امین گنڈاپور،شبلی فراز کے مقدمات کی تفصیل،سماعت کل ہوگی

شعیب جمیل

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پاکستان تحریک انساف کے رہنما شبلی فراز کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواستیں آج سماعت کے لئے مقرر کردی ہے ۔ پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے اس حوالے سے باقاعدہ مقدمات کی کاز لسٹ جاری کردی ہے ۔ پشاور ہائیکورٹ کے جاری کاز لسٹ کے مطابق دونوں درخواستوں پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس وقار احمد کریں گے۔وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور شبلی فراز نے مقدمات تفصیلات کے لئے ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں ۔ دونوں درخواست گزاروں نے وفاق سے درج مقدمات کی تفصیل طلب کی ہے اور ساتھ ہی حفاطتی ضمانت کی استدعا کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed