شدید غربت و بے روزگاری کے باوجود 10 مہینوں کے دوران پشاور کے شہریوں نے ان لائن 20 کروڑوں روپے کی بزی اور برگر کھائے ہیں آن لائن کاروبار سے وابستہ ذرائع کے مطابق آن لائن آرڈر کی ذریعے گزشتہ 10 مہینوں کے دوران پشاور کے گلبہار،فقیر آباد،رنگ روڈ،زریاب کالونی،جی ٹی روڈ،ڈیفنس کالونی،شامی روڈ،یونیورسٹی روڈ۔سمیت شہر کے مختلف پوش علاقوں کے شہریوں نے 20 کروڑ روپے کے ان لائن پیزو۔اور برگر کے بکنگ کی تھی ان لائن بکنگ کے ذریعے 20 کروڑ روپے سے زاہد کے برگرز اور پیزے پشاور کے شہریوں نے کہا ہے جبکہ دیگر ان لائن بکنگ کے خوراک کی تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہے ایک طرف شہر میں غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے تو دوسری طرف پشاور کے 20 فیصد سے زائد آبادی کھانے یہ آرڈرز آن لائن دے رہے ہیں آن لائن بکنگ میں پشاوری کباب۔سیخ کباب۔روایتی نمک منڈی کا خوراک۔وغیرہ شامل ہے آن لائن بکنگ کے ذریعے خوراک میں سے سب سے زیادہ پیج ہے اور برگر کے ارڈر دی جا رہے ہیں