خیبر پختون خوا میں منکی پوکس کے 3 مریض صحت یاب

خیبر پختون خوا میں منکی پوکس کے 3 مریض صحت یاب ہو گئے۔

ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی کے مطابق تینوں مریض پولیس سروسز سپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

وزیرِ صحت قاسم علی شاہ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ محکمۂ صحت نے منکی پوکس کے پھیلاؤ کو محدود کر دیا ہے۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ محکمۂ صحت کے ہنگامی اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed