دبئی میں آصف علی زرداری کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا دبئی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن ہوگیا۔

ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق آصف علی زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا، عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت دبئی میں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر