اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصافانہوں نے نجی ٹی وی کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی نہ صرف مذمت ہونی چاہیے بلکہ ان کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے۔ عمران کو مشورہ دیا ہے کہ انہیں 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے۔







