سنڑل ایشیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی جشن نوروز اپنے طریقے سے منایا جاتا ہے جن پاکستان کی علاقے گلگلت بلتستان ، سکر دو اور ہزارہ کے کچھ علاقے بھی شامل ہیں تاہم منگل کے روز پشاور میں بھی جشن نوروز منایا گیا جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچائی ہوئی ہے ۔
Celebration of Nowruz In Peshawar pic.twitter.com/Bqrjze3q24
— 𝑵𝒊𝒂𝒛𝒃𝒆𝒆𝒏 (@niazbeen93) March 21, 2023
پشاور