وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ابھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات ہو رہی تھی، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کو ڈیزل نہیں کہنا۔یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان نے لوئر دیر میں ہونے والے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے جنرل باجوہ سے کہا کہ میں تو نہیں کہہ رہا، عوام نے ان کا نام ڈیزل رکھ دیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ امیر ترین آدمی بھی کسی کے آگے جھکے تو عزت نہیں رہتی، میں نہ کبھی کسی کے سامنے جھکا نہ آپ کو جھکنے دوں گا۔انہوں نے کہا کہ ڈیزل نے امریکی سفیر سے کہا کہ میں آپ کی خدمت کے لیے تیار ہوں، ڈیزل نے کہا کہ جب اقتدار میں آئیں گے تو ادارے کو ٹھیک کریں گے۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00