سید نیئر حسین بخاری نے کہاناقابل برداشت مہنگائی کے علاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ناقابل برداشت مہنگائی کیعلاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی۔اپنے ایک بیان میں سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ حکومتیں غرور اور تکبر سے نہیں تدبر سے چلتی ہیں۔سید نیئر حسین بخاری نے کہا کہ ڈالر بلند ترین سطح 178 روپے پر پہنچ گیا ہے، ذاتی اخراجات کم کرنے کے دعویداروں نے 16 ہزار ارب روپے قرضوں کا بوجھ ڈالا۔انہوں نے مزید کہا کہ نئیپاکستان میں غریب کاپاکستان تکالیف والا اور اشرافیہ کا ریلیف والا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed