سندھ حکومت نے گزشتہ روز کے وزیراعظم عمران خان کے قوم سے اہم خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا۔اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ جعلی سبسڈی پیکیج میں سندھ اور بلوچستان شامل ہی نہیں، تقریر میں پیٹرول مہنگا کرنیکے اعلان کے سوا کچھ بھی نیا نہیں تھا، وزیراعظم کا تیس فیصد سبسڈی دینے کا اعلان عوام سیدھوکا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ریلیف پیکیج کا اعلان تو کیا مگر یہ نہیں بتایا کہ وہ ملیگاکب؟ پشاور میں چینی 145روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے اور سندھ میں110روپے۔اسماعیل راہو نے کہا کہ عمران خان کا قوم سے خطاب مہنگائی بڑھانے کے لیے تھا۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00