کےالیکٹرک صارفین کیلئے 69 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی

 

کے الیکٹرک کےصارفین کے لیے بجلی 69 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کااطلاق صرف نومبر کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، لائف لائن صارفین اضافے سے مستثنی ہوں گے۔نیپرا نے 2 ستمبر2021 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر عوامی سماعت کی تھی۔کیالیکٹرک کے صارفین کے لیے 69 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق اطلاق صرف نومبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا، لائف لائن صارفین کے سوا کیالیکٹرک کے تمام صارفین پر اطلاق ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed