ملک بھر میں جشن میلاد النبی ۖ قریب آنے کے ساتھ جوش و خروش بھی بڑھ گیا

ملک بھر میں جشن میلاد النبی ۖ قریب آنے کے ساتھ جوش و خروش بھی بڑھنے لگا۔ گلی گلی، شہر شہر درود و سلام اور نعتوں کی محافل کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ سبز جھنڈوں سے مساجد، گلی محلوں اور عمارتوں پر سجاوٹ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔لاہور میں فن پاروں کی نمائش میں چار سو خطاطوں نے اسم محمد کو دل کش انداز میں ڈھال دیا۔ نمائش میں وزیراعلی پنجاب نے بھی شرکت کی۔اس کے علاوہ عید میلاد النبیۖ کے موقع پر گورنر ہاوس کراچی میں لنگر کا اہتمام کیا گیا ہے جو کہ 19 اکتوبر تک جاری رہیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed