لاہور کے علاقے شاہدرہ میں 3 بھائیوں کے قتل کا مقدمہ شاہدرہ ٹاون تھانے میں درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے 6 نامزد اور 5 نامعلوم افراد نے حافظ ذیشان، مقصود اور حافظ طاہر محمود کو قتل کیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔خیال رہے کہ لاہور کے علاقے شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہو گئے تھے۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
1 تبصرہ. Leave new
Wow, wonderful weblog layout! How long have you ever been blogging for?
you made running a blog look easy. The total glance of your site is magnificent,
let alone the content!