لاہور، غیرملکی طیارے کو رن وے سے ہٹادیا گیا

لاہور ایئرپورٹ پر غیرملکی کارگو طیارے کو رن وے سے ہٹانے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔لاہور سے بحرین جانے والے طیارے کا ٹائر پھٹنے کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا تھا۔واضح رہے کہ فلائٹ آپریشن معطل ہونے کے باعث رات دیر تک لاہور جانے والی پروازوں کو اسلام آباد، کراچی، سیالکوٹ، فیصل آباد اور ملتان بھیج دیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed