حکمران عوام کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں، فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو گمراہ کرنا چاہتے ہیں، کوشش کی جارہی ہے کہ عوام فکر معاش میں لگے رہیں۔ملتان میں عالمی مجلس ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں حکومت صرف کرپٹ لوگوں کو ہی ملتی ہے، صاف شفاف لوگوں کو آگے آنے ہی نہیں دیا جاتا۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ حکومت کے کرپشن کے الزامات اور احتساب کے نعرے سب نے دیکھ لیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed