بی آر ٹی بسوں میں گوشت لے جانے پر پابندی عائد

عید کے موقع پر بی آر ٹی میں گوشت لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے عید کے موقع پر بی ار ٹی کی سروس جاری رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں عید کے حوالے سے بی آر نے خصوصی احکامات جاری کر دی ہے جس کے تحت حفاظتی اقدامات کے بغیر گوشت کے لیے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے تاکہ بی ار ٹی کے بسوں میں گوشت سے پانی وغیرہ نا جایا کریں اور خصوصی پیکنگ کے بعد گوشت لے جانے کی اجازت ہوگی سیکیورٹی صورتحال کے باعث بی ار ٹی میں چاقو چھریاں لے جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے اسٹیشنوں کے اندر قربانی کے لیے جانوروں کے لیے انے پر پابندی عائد ہوگی۔عید کے حوالے سے بی ار ٹی اسٹیشنز کی سیکیورٹی بھی سخت کر دی گئی ہے اور حفاظتی عملے کی تعداد میں مزید اضافہ کر دیا ہے عید کی پہلی دن صبح 12 بجے کے بعد سروس کا اغاز شروع کر دیا جائے گا تا ہم گاڑیوں کو محدود پیمانے پر سروس کی اجازت دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed