وفاقی بجٹ 12جون کو پیش کیے جانے کا امکان

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلئے گئے جبکہ سالانہ بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کے دونوں ایوانوں کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بجٹ جمعہ12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں مالی سال 2026.27 کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed