کچے سے بازیاب لڑکی پشاور منتقل’ گھر پہنچنے پر جشن منایاگیا

شکارپور سے بازیاب ہونے والی لڑکی کو پشاور منتقل کر دیا ہے لڑکی کی پشاور منتقلی پر ان کے گھر میں خوشی کا جشن منایا گیا اور بچی کی والدہ بار بار اپنی بچی کو چومتی رہی۔گزشتہ شب ہونے والے اپریشن کے بعد بچی کو پشاور منتقل کر دیا گیا کراچی پولیس اور پشاور پولیس کے مشترکہ ٹیموں نے انہیں پشاور منتقل کر دیا گیا جبکہ سوشل میڈیا پر بچی کی والدہ نے میڈیا اے این پی کے صدر ایمل ولی سمیت تمام اداروں کا شکریہ بھی ادا کیا ہے جنہوں نے ان کی بیٹی کے بازیابی کی لیے اقدامات کی ہے واضح رہے کہ دو مہینے قبل بچی کو شکارپور منتقل کیا گیا تھا اور اس کی والدہ نے الزامات عائد کی تھے کہ اسے اغوا کیا گیا تھا جس کے بعد سندھ حکومت سے سیاسی شخصیات نے رابطہ کیا تھا۔شکارپور میں اپریشن کے بعد بازیاب لڑکی کے حوالے سے صوبائی حکومت کو بھی اگاہ کیا گیا جبکہ دوسری طرف ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں پنجاب اور سندھ میں شادیاں کرنے والے افراد کی تفصیلات اور ان کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed