اوباش نوجوانوں نے خواتین بازاروں میں رخ کرلیا

عید الفطر کی آمد کے باعث خواتین مارکیٹوں میں اوباش نوجوانوں کی وجہ سے خواتین کے لیے خریداری مشکل ہو گئی ہے پشاور سٹی پشاور کینٹ کے مختلف خواتین بازاروں میں عید کی خریداری کے باعث غیر معمولی رش میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث خواتین خود کو غیر محفوظ قرار دے رہی ہے خواتین کو بازاروں میں خریداری کے حوالے سے شدید مشکلات درپیش ارہی ہے مختلف بازاروں میں نوجوان جگہ جگہ پر کھڑے ہوتے ہیں غیر متعلق افراد کی وجہ سے خواتین پرسکون ماحول میں شاپنگ کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے خواتین کو تنگ کرنے کے سلسلے میں بھی اضافہ ہو رہا ہے کیپیٹل سٹی پولیس نے اس پر مکمل خاموشی اختیار کر لی ہے بدنظمی اور چیھیتڑ کیا جا رہا ہے خواتین بازاروں میں لڑائی جھگڑوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے خریداری کرتے وقت خواتین کو ذہنی اذیت دی جا رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed