صوبہ بھرکی جیلوں میں اعتکاف کا سلسلہ شروع نہ ہوسکا

صوبے کے جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدیوں کے باعث اعتکاف کا مرحلہ شروع نہیں ہو سکا۔جبکہ صوبے کے بعض جیلوں میں عمر قید سزائے موت پانے والے مجرمان اعتکاف پر بیٹھ گئے ہیں سنگین جرائم میں ملوث بعض قیدی بھی اعتکاف پر بیٹھ گئے ہیں تاہم صوبے کے بیشتر جیلوں میں انتظامات نہ ہونے کے باعث تعداد زیادہ ہونے کے باعث اعتکاف پر نہیں بیٹھ سکے۔قیدیوں کو افطاری اور سحری میں مشکلات درپیش ا رہی ہے جیل ذرائع کے مطابق گنجائش سے زاہد قیدی ہونے کے باعث بیرکوں میں اعتکاف کی انتظامات نہیں کی جا سکے صوبے کے بعد جیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم ہونے کی باعث بعض قیدی اعتکاف پر بیٹھ گئے ہیں صوبے میں قیدیوں کے حوالے سے مشکلات میں بھی اضافہ ہوا ہے قیدیوں کو افطاری اور سحری میں بھی مشکلات درپیش ارہی ہے جیلوں میں انے والے افراد سے افطاری کے لیے سامان جیل پولیس اہلکار زبردستی لے رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed