سعودی عرب میں سونے کے مزید کئی بڑے ذخائر دریافت

سعودی عرب کی کان کن کمپنی نے بڑی کامیابی حاصل کرنے ہوئے چار مقامات پر سونے کے بڑے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ سعودی عربین مائننگ کمپنی (ماڈن)نے مملکت میں چار مقامات پر 7.8 ملین اونس سونے کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔سونے کے ذخائر منصورہ مسارہ، عروق 20/21، ام السلام اور نئی تعریف شدہ وادی الجواب سے دریافت کیے گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed