اسلحے کے 400لائسنس منسوخ کرنے کیلئے اقدامات شروع

امن و امان کی صورتحال کے باعث کیپیٹل سٹی پولیس نے 400اسلحے کے لائسنس منسوخ کرنے کے لیے ہوم ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کر لیا ہے اس سے قبل کیپیٹل سٹی پولیس کی سفارشات کی روشنی میں ایک ہزار اسلحہ کے لیے لالنیس منسوخ کی گئے ہیں پشاور میں سیکیورٹی صورتحال کی بہتری کے لیے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی پیش کی گئی ہے اسلحہ نمائش کرنے والے اور جرائم پیشہ افراد کی جانب سے پکڑی جانے والی اسلحہ کے لالنیس منسوخ کی جا رہی ہے کیپیٹل سٹی پولیس کی جانب سے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی جانے والی سفارشات روشنی میں منسوخ کی جا رہے ہیں تاکہ سیکیورٹی صورتحال میں بہتری ا سکیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر