سکیورٹی صورتحال کے باعث پشاور میں میوزک کے آلات تیار کرنے والوں کا کاروبار محدود ہو گیا ہے مختلف علاقہ جات میں میوزک کے حوالے سے عائد پابندیوں کے باعث اسی کاروبار سے وابستہ تاجر بھی متاثر ہو کر رہ گئے ہیں خواجہ سرائوں پر مختلف علاقوں میں پروگرامات پر پابندیوں اور مختلف کالعدم تنظیموں کی جانب سے دھمکیوں دینے کے بعد میوزک کے پروگرامز شہری علاقوں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں ،خواجہ سرائوں پر جنسی تشدد کے واقعات میں اضافے کے بعد اب خواجہ سرء ا رات کے اوقات کار میں مختلف دور دراز علاقوں میں جانے سے کترا رہے ہیں پشاور میں میوزک کے آلات کا کاروبار ختم ہو رہا ہے پشاور بورڈ اور اندرونی شہر چترالی مارکیٹ میں درجنوں دکانوں میں اب تین دکانیں رہ گئی ہیں اور اس کاروبار سے وابستہ افراد نے دیگر کاروبار شروع کر دیا ہے
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
1 تبصرہ. Leave new
Good