یوم پاکستان کے موقع پرپاک فوج کی جانب سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں 21توپوں کی سلامی دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق 85ویں یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔دن کے آغاز پر طلوع آفتاب کے ساتھ ہی پاک فوج کی جانب سے 21توپوں کی سلامی دی گئی ۔اس موقع پر پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00