خیبرپختونخواہ کے سینئربیوروکریٹ سابق سفیر اور چیف سیکرٹری رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔
انکا نمازجنازہ گزشتہ روز شامی روڈ پشاور میں اداکی گئی ۔انکا تعلق مہمند کے ذیلی شاخ موسی خیل (قاسم کور) سے تھے۔
جوانی سے تبلیغی جماعت کیساتھ وابسطہ رھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما تھے۔ طا لبان کیساتھ مذاکراتی ٹیم کا حصہ رھے۔
سوگواروں میں دو بیٹے ڈاکٹر بریالے مومند اور باتورمومند اور دو بیٹیاں شامل ھیں