بونیر ٹریفک حادثہ ‘ ایک اور خاتون دم توڑ گئی ‘جاں بحق افراد کی تعداد8 ہوگئی

بونیر میں پک اپ کھائی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پک اپ چغرزئی سے سواڑی جا رہی تھی کہ ڈوما کس کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جا گری۔ حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال ڈگر منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed