وفاق گرفتار64سرکاری ملازمین کی رہائی پر رضامند ہوگیا

اسلام آباد میں پانچ اکتوبر کے مظاہرے کے دوران گرفتار ہونے والے 64 سرکاری ملازمین کی رہائی پر وفاق نے رضامندی ظاہر کر دی ہے گزشتہ روز پشاور میں جرگے کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو درخواست کی گئی کہ گرفتار ہونے والے خیبر پختونخوا پولیس کی 24 اہلکار اور رسکیو 1122 کی رہائی کی جائے جس پر گرفتار ملازمین واہلکارو کی رہائی کا عندیہ دیا گیا زرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملازمین کی رہائی کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ لیگل ٹیم نے اسلام اباد کے مختلف عدالتوں میں ضمانتوں کے لیے درخواست بھی دائر کر دی ہے اور ان کی رہائی ممکنہ طور پر ائندہ ہفتے تک ہونے کے امکانات ہیں تو ہم سرکاری مشینری تاحال واپس نہیں کی گئی ہے مشروط شرائط کے تحت ان اہلکاروں کی رہائی متوقع ہے پی ٹی ائی کے احتجاج میں سرکاری وسائل کا استعمال کے الزامات بھی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر خیبر پختون خواہ وہ بھی اس ضمن میں درخواست کی گئی تھی کہ اپنا کردار ادا کریں سرکاری گرفتار ہونے والی ملازمین کی گرفتاری کا ایک ہفتہ مکمل ہو گیا ہے تا ہم ان کی رہائی تاحال نہیں ہو سکی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed