پہاڑی پورہ پولیس کا کریک ڈاون، ایک کلوگرام آئس برآمد

عدنان بشیر سے

افسران بالا کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں آئس سمیت دیگر منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، ایس پی فقیر آباد خالد خان کی سربراہی میں فقیر آباد ڈویژن میں خصوصا آئس کے خلاف کریک ڈاون کو مزید تیز کردیا گیا، اے ایس پی فقیر آباد محمد علیم کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پہاڑی پورہ جاوید مروت نے مختلف علاقوں میں آئس کے مکروہ دھندے میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان مختلف علاقوں کے رہائشی ہیں جوکہ مخصوص گاہکو ں آئس فراہم کرنے میں ملوث ہیں، جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران آئس کے مکروہ دھندے میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، جن کے قبضے سے مجموعی طور پر ایک کلوگرام سے زائد آئس برآمد کرلی گئی ہے، جن کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے،

تفصیلات کے مطابق افسران بالا کی خصوصی ہدایات پر منشیات کی روک تھام کیلئے مہم جاری ہے جس پر ایس پی فقیر آباد خالد خان کی سربراہی میں اے ایس پی فقیر آباد محمد علیم کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ پہاڑی پورہ جاوید مروت نے دیگر نفری پولیس کے ہمراہ مختلف کارروائیوں کے دوران چار ملزمان احسان، شہریار، حمزہ اور بلال کوگر فتار کرلیا، جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران آئس کے مکروہ دھندے میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، جن کے قبضے سے مجموعی طور پر ایک کلوگرام سے زائد آئس برآمد کرلی گئی ہے، جن کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed