ورسک روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ابتدائی تفصیلات کے مطابق ورسک روڈ پرپولیس کی گاڑی کے قریب بارودی مواد رکھا گیا تھا
،جائے وقوعہ سے شوائد اکھٹے کئے جارہے ہیں۔ اس حوالے ایس پی ورسک محمد ارشد خان نے میڈیا کیساتھ بات چیت کر تے ہوئے کہا ہے کہ جیسے موبل جائے وقوع پہنچی تو آئی ڈی بلاسٹ ہو گیا جس کے بعد اس کے چھان بین کے لئے کرائم سین اور بی ڈی یو یونٹ طلب کر لیا ہے انہوں نے کہا کہ بم ڈسپوزل یونٹ طلب،ابتدائی طور پر آئی ڈی بلاسٹ لگ رہا ہے ،دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ایس پی ورسک محمد ارشد خان اور ڈی ایس پی ورسک ارباب نعیم حیدر موقع پر موجود ہیں کرایم سین اور بی ڈی یو یونٹ طلب کر لیا ہے اور تحقیقات کے دائر مزید وسیع کر دیا گیا ۔