خیبر پختونخوا قومی جرگہ کا مہنگی بجلی کیخلاف مظاہرہ

شعیب جمیل

خیبر پختونخوا قومی جرگہ نے مہنگی بجلی کے خلاف ہائی کورٹ کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر انکے مطالبات درج تھے جبکہ مظاہرین نے پیسکوحکام اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز کیوجہ سے لوگوں کاجینامحال ہوچکاہے، ایک طرف مہنگائی دوسری جانب انتہائی مہنگے بجلی نے عوام کو ذہنی اذیت میں مبتلا کرر کھا ہے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ایک سال ہونے کو ہے،کیس کی کوئی شنوائی نہیں ہورہی ،چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سے مطالبہ ہے کہ ہمارے کیس کو سماعت کیلئے مقرر کر ے
بنانی ہوگی۔ بصورت دیگر تمام تر حالات کی زمہ داری حکومت پر ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed