پی ٹی اے نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کی وجہ بتادی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کی وجہ بتادی۔ 

اپنے اعلامیہ میں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہوئیں۔اتھارٹی کے مطابق انٹرنیٹ/براڈ بینڈ صارفین کو مصروف اوقات کے دوران سروسز کی ممکنہ ڈی گریڈیشن کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ متعلقہ ٹیمیں خرابی کو دور کر رہی ہیں، پی ٹی اے اس کی نگرانی کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed