کمیونٹی گائیڈ لائنزکی خلاف ورزی،ٹِک ٹاک نے پاکستانیوں کی 2 کروڑسیزائد ویڈیوزہٹا دیں۔ٹِک ٹاک انتظامیہ کاکہنا ہے کہ ٹِک ٹاک نے پاکستانیوں کی 2 کروڑ20 لاکھ 7ہزار878 ویڈیوزپہلے تین ماہ میں ڈیلیٹ کیں،93.9 فیصد ویڈیوزپوسٹ کیے جانے کے24 گھنٹے کے اندرہی ہٹائی گئیں۔ٹِک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈلائنزکی خلاف ورزی پردنیابھرمیں تقریبا 17 کروڑ ویڈیو کو ہٹایا، ایپ نے13 سال سے کم عمرکے بچوں کیاکانٹس ڈیلیٹ کردیئے،13سال سیکم عمر کے بچوں کے2 کروڑ16لاکھ 39 ہزار414 اکانٹس ڈیلیٹ کیے گئے ہیں۔انتظامیہ کاکہنا ہے کہ پاکستان میں محفوظ،مثبت آن لائن ماحول فروغ دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔عالمی برادری کیلئے ایک محفوظ پلیٹ فارم یقینی بنانے کیلیے پرعزم ہیں۔