نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ

نیویارک اسٹیڈیم کو عارضی طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کے لیے بنایا گیا تھا۔نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم نے پاک بھارت میچ سمیت ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کی تھی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پاک بھارت میچ میں اس عارضی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل رہا تھا۔بھارت اور امریکا کے درمیان کھیلا گیا میچ نساؤ کاؤنٹی پر کھیلا جانے والا آخری میچ تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed